Monday, May 28, 2012

کبھی جو ہم نہیں ہوں گے



کبھی جو ہم نہیں ہوں گے 
کہو کس کو بتاو گے 
وہ اپنی الجھنیں ساری 
وہ بے چینی میں ڈوبے پل 
وہ آنکھوں میں چھپے آنسو 
کسے پھر تم دکھاو گے 
بہت تم کو رلائیں گے 
بہت چاہو گے پھر بھی تم 
ہمیں نہ بھول پاو گے 

No comments:

Post a Comment