Wednesday, May 16, 2012

سب سے اچھے لفظ


سب سے اچھے لفظ
میں صبح و شام لکھتا ہوں
زمیں پر جس قدر اچھی زبانیں بولی جاتی ہیں
میں ان سے حرف چنتا ہوں
اور تمہارا نام لکھتا ہوں


No comments:

Post a Comment